Thursday, 27 August 2026, 03:49:55 pm
 

مزید خبریں

 
سرانان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں 5 مزدور شہید
August 25, 2026

بلوچستان کے علاقے سرانان میں ایک دہشت گرد حملے میں پانچ غیر مقامی مزدور شہید ہو گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد علاقے میں خوف اور دہشت پھیلانے کے لیے معصوم شہریوں کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔