بلوچستان حکومت وزیراعلیٰ یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 2 ہزار 500 ہنرمند نوجوانوں کو ملازمت کے لیے بیرونِ ملک بھیجے گی تاکہ وہ باعزت اور پائیدار روزگار حاصل کر سکیں۔
200 سے زائد ہنرمند نوجوانوں کو پہلے ہی مختلف ممالک بھیجا جا چکا ہے۔