(File Photo)
ملک بھر کے ستانوے منتخب اضلاع میں انسداد پولیو کی سات روزہ مہم کل شروع ہوگی۔
مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر تقریباً دو کروڑ چالیس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔