Tuesday, 03 November 2026, 02:09:45 am
 
ملک سلطان محمود کی ملکی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے حکومتی اقدامات کی تعریف
November 01, 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء ملک سلطان محمود ہنجرا نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ملک سلطان محمود ہنجرا نے ملکی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے حکومتی اقدامات کو سراہا۔

اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی امور اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔