سندھ کے عوام نے صحت اور تعلیم سمیت دیگرسہولیات کیلئے نئے انتظامی یونٹس کی حمایت کی ہے۔
کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، نوابشاہ اور نوشہرو فیروز کے عوام کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کے قیام سے عوام اور حکومت کے درمیان فاصلے کم ہوں گے۔