Friday, 02 October 2026, 08:57:42 am
 
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی،خوارج کے متعدد ٹھکانے ،سرنگیں تباہ
October 01, 2026

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران خوارج کے متعدد ٹھکانے اور سرنگیں تباہ کی گئیں، جبکہ بڑی مقدار میں بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد خارجی دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔