وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سندھ ٹی وی کی 22ویں سالگرہ پر انتظامیہ اور ورکرز کو مبارکباد دی۔
وفاقی وزیر نے سندھ ٹی وی کی 22ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا اور سندھ ٹی وی کی کامیابیوں اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل بھی اس موقع پر موجود تھیں۔