Saturday, 13 June 2026, 05:52:41 am
 
اراکین قومی اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات، سیاسی امور پر بات چیت
June 01, 2026

اراکین قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر اور چوہدری افتخار نذیر نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

اراکین قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے متعلقہ حلقوں کے امور سے آگاہ کیا ۔

انہوں نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں میں جاری عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے بھی بتایا۔

حلقوں سے متعلق سیاسی امورپر بھی بات چیت ہوئی۔