Saturday, 31 October 2026, 03:01:36 pm
 
سہ ملکی ایک روزہ کرکٹ سیریز کا فائنل آج پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا
October 31, 2026

سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا فائنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔