سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا فائنل کل قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔