Saturday, 31 October 2026, 04:14:42 pm
 
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جاری
October 31, 2026

تین ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔