Thursday, 29 October 2026, 07:57:46 am
 
سہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ اور سری لنکا کل (جمعرات) مدمقابل ہوں گے
October 28, 2026

سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا چھٹا میچ کل انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔

میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔