بلوچستان سے تعلق رکھنے والے فائٹر شیرباز مری نے قازقستان میںNomad MMA چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔
پاکستان نے چمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کی بدولت مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
پاکستان نے نومیڈ ایم ایم اے چمپئن شپ میں مجموعی طور پرچار طلائی اور تین کانسی کے تمغے اپنے نام کئے۔