Friday, 30 October 2026, 03:13:58 pm
 
سہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا
October 29, 2026

سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا۔

لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 386 رنز بنائے۔

جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 45.1 اوورز میں 331 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔