Tuesday, 27 October 2026, 01:51:31 pm
 
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کا پانچواں میچ آج ہوگا
October 27, 2026

سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا پانچواں میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔

میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔