Monday, 26 October 2026, 12:54:12 pm
 
تین ملکی سیریز: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف
October 25, 2026

تین ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے دو سو بیالیس رنز کا ہدف دیا ہے۔

انگلینڈ کی پوری ٹیم چھیالیس اعشاریہ چار اوورز میں دو سو اکتالیس رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ا