Tuesday, 27 October 2026, 01:50:03 pm
 
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کل مدمقابل ہوں گے
October 26, 2026

سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا پانچواں میچ کل لاہور میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔