سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے عوام کی معاشی ترقی اور خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا ہے۔
وہ آج کراچی میں سندھ انٹلیکچوئل فورم کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتِ حال مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔