Sunday, 04 October 2026, 06:45:01 am
 
وزیراعلیٰ سندھ کی صوبے بھر میں داخلہ مہم شروع کرنے کی ہدایت
October 02, 2026

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ تعلیم کو پورے صوبے میں بھرپور داخلہ مہم شروع کرنے کی ہدایت کی ہے، جس کا مقصد سکول نہ جانے والے بچوں کو سکولوں میں داخل کرنا ہے۔

وہ آج کراچی میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

وزیرِ اعلیٰ نے بچوں کو ان کی دہلیز پر معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا۔