سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے تھرپارکر میں ایمبولینس حادثے میں جاں بحق ہونے والے نو افراد کے ورثاء کے لیے بیس، بیس لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا۔