مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب عبدالحمید نے سندھ کے گورنر سید محمد نہال ہاشمی سے کراچی میں ملاقات کی۔
ملاقات میں مذہبی و تاریخی سیاحت، تعلیم، تجارت اور نوجوانوں کی شمولیت کے شعبوں میں پاکستان اور مصر کے درمیان تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔