Friday, 30 October 2026, 03:13:37 pm
 
کراچی کے عوام نے چھوٹے صوبوں کے قیام کی حمایت کردی
October 30, 2026

کراچی کے عوام نے چھوٹے صوبوں کے قیام کی حمایت کی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مسلسل بڑھتی آبادی اور انتظامی امور کی بہتری کیلئے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کو ناگزیر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان اور بالخصوص سندھ میں نئے صوبے اور انتظامی یونٹس بننے چاہئیں۔