Wednesday, 30 April 2025, 12:45:28 pm
 
غزہ پراسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 143فلسطینی شہید
October 30, 2024

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے باعث کم از کم ایک سو تینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال اکتوبر سے اسرائیلی جارحیت سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد تینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔