نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری مصروفیات کے سلسلے میں ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے ہیں۔
ان کا استقبال ڈپٹی چیف آف سٹاف برائے انتظامی امور بریگیڈیئر جنرل Senol Varol، ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید اور ترک حکومت کے دیگر اعلیٰ حکام نے کیا۔