Sunday, 30 August 2026, 10:47:42 am
 
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ آج 177 رنز سات کھلاڑی آؤٹ سے دوسری اننگز دوبارہ شروع کرے گا
August 30, 2026

لارڈز میں پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ اپنی دوسری اننگز کا کھیل کل کے سکور 177 رنز سات کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کرے گا۔

انگلینڈ کو اب تک 357 رنز کی برتری حاصل ہے۔