Saturday, 29 August 2026, 10:34:51 am
 
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں گیارہویں پوزیشن حاصل کرلی
August 28, 2026

پاکستان نے آج نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹلوین کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ دو ہزار چھبیس میں گیارہویں پوزیشن حاصل کرنے کے لیے جنوبی افریقہ کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں چار کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔

مقررہ وقت کے اختتام تک میچ چار چار گول سے برابر تھا۔