Thursday, 27 August 2026, 11:48:40 am
 
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسراکرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے لارڈز میں کھیلا جائے گا
August 23, 2026

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسراکرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ کو سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔