Thursday, 27 August 2026, 11:43:58 am
 
ہاکی ورلڈکپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی
August 22, 2026

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ  کلاسیفکیشن میچ میں پاکستان نے جاپان کو تین کے مقابلے میں  چار گول سے شکست دے دی۔

نیدرلینڈز میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے۔