Thursday, 27 August 2026, 12:50:36 pm
 
ٹیسٹ سیریز:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا
August 27, 2026

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج لارڈز میں شروع ہوگا۔

انگلینڈ کو سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔