لارڈز میں پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ اپنی پہلی اننگز کا کھیل کل کے سکور دو سو اڑتالیس رنز نو کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کرے گا۔
اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔