وزیراعظم سے خالد حسین مگسی کی ملاقات،وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق امورپر گفتگو
وزیراعظم شہبازشریف سے سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر خالد حسین مگسی نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔
وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو وزارت سے متعلق اُمور اور جاری منصوبوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا۔