Sunday, 21 June 2026, 01:37:19 pm
 
سندھ اور بلوچستان کے بجٹ آج متعلقہ صوبائی اسمبلیوں میں پیش کیے جائیں گے
June 17, 2026

سندھ اور بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ آج متعلقہ صوبائی اسمبلیوں میں پیش کیے جائیں گے۔

سندھ اسمبلی میں وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ جن کے پاس وزیرِ خزانہ کا قلمدان بھی ہے، بجٹ پیش کریں گے۔

جبکہ بلوچستان میں صوبائی وزیرِ خزانہ میر شعیب نوشیروانی بجٹ پیش کریں گے۔