Sunday, 29 November 2026, 08:12:08 am
 
غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید آٹھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں
November 28, 2026

غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملوں میں آٹھ فلسطینی شہید اور ایک بچے سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

گیارہ اکتوبر دو ہزار پچیس کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار سات سو پانچ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔