افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں دن بہ دن تیزی آرہی ہے۔
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق Sar-e-Pol، فاریاب، غور اور پکتیا صوبوں میں قابض رجیم کے خلاف کارروائیوں میں تین طالبان اہلکار ہلاک ہوگئے۔