امریکہ کے مشرقی حصے میں شدید طوفان کے باعث الینوائے سے نیوجرسی تک کئی ریاستوں میں آمدورفت اور روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طوفان کے باعث پروازیں منسوخ اور بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی جبکہ نیویارک میں میسیزکی تھینکس گیونگ ڈے پریڈ ملتوی کر دی گئی۔