یمن کی مسلح افواج نے فجرِ یمن مہم کے تحت حوثی ملیشیا کے خلاف چھ سو پچاس سے زائد کارروائیاں کی ہیں۔
یمنی فوج کے ترجمان کے مطابق ان کارروائیوں میں حوثی ملیشیا کے ایک سو سے زائد جنگجو ہلاک یا زخمی ہوئے جبکہ چھہتر گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔