ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا فائنل کل پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان کھیلا جائے گا
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل کل دوحہ میں پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔