Sunday, 25 October 2026, 01:54:47 pm
 
سہ ملکی کرکٹ سیریز: چوتھا میچ آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
October 25, 2026

سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا چوتھا میچ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔

میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔