Thursday, 22 October 2026, 02:00:10 pm
 
غزہ میں اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے
October 22, 2026

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

حملے میں ایک فلسطینی کو نشانہ بنایا گیا جو الیکٹرک سائیکل پر سوار تھا۔

ادھر غزہ شہر کے مغرب میں جنوبی الرمال محلے میں اقوام متحدہ کے بحالی اور امدادکے ادارے کے صدردفتر کے قریب کھڑے افراد پربھی حملہ کیا گیا۔