Wednesday, 28 October 2026, 02:09:09 pm
 
قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر شروع ہوگا
October 28, 2026

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر شروع ہوگا۔

ایوان میں قانون سازی کے امور سمیت قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات پر بحث کی جائے گی۔

ادھر سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا۔