Friday, 03 January 2025, 03:07:59 am
 
غزہ:سکول پر اسرائیلی حملے میں 9 فلسطینی شہید
October 28, 2024

غزہ میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں چلنے والے سکول پر اسرائیلی حملے میں نو فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ اِس سکول میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔

امدادی کارکن غزہ شہر کے SHATI پناہ گزین کیمپ میں اسماء سکول کے ملبے سے مزید متاثرین کو تلاش کر رہے ہیں۔