Friday, 28 August 2026, 10:39:36 am
 
حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی
August 28, 2026

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں انیس پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین وفاقی حکومت کے قیمتوں کے نظرثانی شدہ طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے۔