Saturday, 22 August 2026, 05:12:07 am
 

مزید خبریں

 
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ گیارہ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
July 28, 2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ گیارہ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ مالیاتی پالیسی کمیٹی نے مشاہدہ کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح گزشتہ ماہ گیارہ اعشاریہ سات فیصد سے کم ہو کر گیارہ اعشاریہ ایک فیصد رہ گئی ہے۔