Friday, 27 November 2026, 11:38:47 am
 
پائیدار ترقی میں سائنس کے کردار اور اہمیت کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
November 27, 2026

پائیدار ترقی میں سائنس کے کردار اور اہمیت کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

یہ دن پائیداراور محفوظ مستقبل کی تعمیر کیلئے سائنس اور سائنسی سرگرمیوں میں عوامی شرکت کے اہم کردار کو اجاگر کرتا ہے۔