Sunday, 08 November 2026, 09:24:52 pm
 
ریڈیالوجی کا عالمی دن آج منایا گیا
November 08, 2026

(File Photo)

ریڈیالوجی کا عالمی دن آج منایا گیا۔

اس دن کا مقصد مریضوں کی محفوظ نگہداشت اور علاج میں ریڈیالوجی کی اہمیت اور صحت کے شعبے میں ریڈیالوجی کے ماہرین کے اہم کردار کو اجاگر کرنا ہے۔