Monday, 09 November 2026, 09:16:48 pm
 
سائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیا
November 09, 2026

سائنس اور امن کا عالمی ہفتہ آج شروع ہوا۔

ہرسال منائے جانیوالے اس ہفتے کامقصد لوگوں میں سائنس اور امن کے باہمی تعلق کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔