حفاظتی ٹیکہ جات کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
دن کا مقصد ویکسین لگوانے کے فوائد اور اس بات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے کہ حفاظتی ٹیکے طویل عرصے میں مختلف بیماریوں سے بچائو میں کس طرح مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔