غزہ میں غذائی اشیاء لے جانے والی ایک وین پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
غزہ کی وزارتِ صحت اور عینی شاہدین کے مطابق بے گھر شہریوں اور بچوں میں اشیائے خوردونوش اور پکا ہوا کھانا تقسیم کرنے کے دوران وین کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔