کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے سلسلے میں شاہراہ دستور پراسلام آباد میں ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ریلی میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کر رہے ہیں۔
شرکاء نے کشمیری عوام کی حمایت میں بینرز اور پوسٹرز اٹھا رکھے ہیں اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں اور بھارتی مظالم کی مذمت کر رہے ہیں۔