Saturday, 24 October 2026, 04:14:41 pm
 
تین ملکی ایک روزہ کرکٹ سیریز کا چوتھا میچ اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
October 23, 2026

تین ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا چوتھا میچ اتوار کو لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔